Loading...

सामवेद के मन्त्र

सामवेद - मन्त्रसंख्या 151
ऋषिः - श्रुतकक्षः सुकक्षो वा देवता - इन्द्रः छन्दः - गायत्री स्वरः - षड्जः काण्ड नाम - ऐन्द्रं काण्डम्
4

इ꣣ष्टा꣡ होत्रा꣢꣯ असृक्ष꣣ते꣡न्द्रं꣢ वृ꣣ध꣡न्तो꣢ अध्व꣣रे꣢ । अ꣡च्छा꣢वभृ꣣थ꣡मोज꣢꣯सा ॥१५१॥

स्वर सहित पद पाठ

इ꣣ष्टाः꣢ । हो꣡त्राः꣢꣯ । अ꣣सृक्षत । इ꣡न्द्र꣢꣯म् । वृ꣣ध꣡न्तः꣢ । अ꣣ध्वरे꣢ । अ꣡च्छ꣢꣯ । अ꣣वभृथ꣢म् । अ꣣व । भृथ꣢म् । ओ꣡ज꣢꣯सा ॥१५१॥


स्वर रहित मन्त्र

इष्टा होत्रा असृक्षतेन्द्रं वृधन्तो अध्वरे । अच्छावभृथमोजसा ॥१५१॥


स्वर रहित पद पाठ

इष्टाः । होत्राः । असृक्षत । इन्द्रम् । वृधन्तः । अध्वरे । अच्छ । अवभृथम् । अव । भृथम् । ओजसा ॥१५१॥

सामवेद - मन्त्र संख्या : 151
(कौथुम) पूर्वार्चिकः » प्रपाठक » 2; अर्ध-प्रपाठक » 2; दशतिः » 1; मन्त्र » 7
(राणानीय) पूर्वार्चिकः » अध्याय » 2; खण्ड » 4;
Acknowledgment

Lafzi Maana -

لفظی معنیٰ: (ہوترا) ویدبانیوں کا جب (اِشٹا) ست سنگ کیا جاتا ہے۔ حب سوادھیائے سے گیان یگیہ کیا جاتا ہے تب یہ وید بانیاں (اَدھورے) ہنسا رہت اِس ادھیاتمک یگیہ میں (اسرِکھشت) بھگتی رس کو پیدا کرتی ہیں اور (اِندرم ور دھنت) بھگوان کو اور ان کی صفاتِ حمیدہ کو اپنے اندر بڑھاتی ہیں۔ اِس طرح (ادھرتھم) بھرن پوشن کرنے والے محافظ عالم پرمیشور کی (اچھا اوجسا) طرف اُس کے راستے پر اُتساہ اور تیزی سے یہ وید بانیاں ہمیں چلاتی ہیں۔

Tashree -

برہم یگیہ: "ہوترا" کی ویاکھیا کرتے ہوئے پنڈت جے دیوجی نے لکھا ہے، کہ یا سات ہوتا (ہوَن کرنے والے) سات رِشی ہیں، دو آنکھیں، دو کان، دو ناک کے سوراخ اور ایک مُکھ یہ سبھی آتما کی اگنی میں اپنے اپنے وِشیوں کو جلا کر ان کی آہوتی دے کر آتما کو شُدھ پِوتّر اور نِرمل بنا اُسے بھگوان کے ساکھشات کار کے یوگیہ بناتے ہیں۔ بس ہمارا دھرم ہے۔ کہ ہم اِن رشیوں، سات اِندریوں کو بُرے وِشیوں کی طرف جانے سے سدا روکتے رہیں، تب یہ ہمارا برہم یگیہ چلتا رہے گا اور ہمارے اندر ایشور بڑھتا رہے گا۔ (مزید دیکھو چھاند وگیہ اُپنشد اھیائے 3 کھنڈ 16-17) وید بانیوں کے ست سنگ سے ملتی ہے راہ ایشور کی، اُس کے گُن بڑھ جانے پر جیوتی جگتی جگدیشور کی۔

इस भाष्य को एडिट करें
Top